Showing posts with label urdu. Show all posts
Showing posts with label urdu. Show all posts

Thursday, May 30, 2019

ملائیشیاء میں پھنسے پاکستانی قیدی وطن واپس،ائیرپورٹ پر رقت آمیز مناظر

ملائیشیا میں پھنسے 320 قیدی خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اور معاون خصوصی زلفی بخاری کے ساتھ مسافروں کے اہلخانہ نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔ ملائیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کے رشتہ داروں کی دعائیں اور حکومتیں کوششیں رنگ لے آئیں۔ پی آئی اے...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2MiiLAi

خیرپور کے قریب ٹرین کا حادثہ،ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر

خيرپور کے قريب گمبٹ ميں مال گاڑی پٹڑی سے اترگئي جس سے ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی ۔ تاہم 4 گھنٹے بعد ٹریک کو بحال کردیا گیا۔ خيرپور کے قريب گمبٹ ميں مال گاڑي صبح 4 بجے پٹڑي سے اترگئي ۔ حادثے کے بعد ڈاؤن ٹريک پر مسافر ٹرينوں کي آمدورفت معطل ہوگئي ۔ سکھر...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2Wvn7aR

30 May | 11 AM | ہیڈلائنز



from Samaa Urdu News http://bit.ly/2WweZXO

امن مذاکرات میں طالبان کا غیر ملکی فورسز کے مکمل انخلا کا مطالبہ

ماسکو ميں ہونے والے امن مذاکرات ميں طالبان نے غيرملکي فورسز کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرديا، روس نے طالبان کے مطالبے کي تائيد کردی۔ ماسکو ميں افغان سیاسی قیادت اور طالبان وفد ميں مذاکرات ہوئے۔ طالبان نے غير ملکي فورسز کے انخلاء تک امن معاہدے پر دستخط سے دو ٹوک انکار کردیا۔ روسي ٹي...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2VYV8w7

30 May | 10 AM | ہیڈلائنز



from Samaa Urdu News http://bit.ly/2WvJQ6S

ورلڈ کپ سے قبل بکنگھم پیلس کے سامنے رنگا رنگ اوپننگ پارٹی

دنیائے کرکٹ کےسب سے بڑے مقابلے کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، افتتاحی میچ سے قبل لندن ميں بکھنگم پيلس کے سامنے سڑک پر ورلڈ کپ کي رنگارنگ افتتاحی تقریب ہوئی۔ ورلڈ کپ کی اوپننگ پارٹی میں تمام 10 ٹيموں کے کپتانوں نے شرکت کي۔ ڈانس اور ميوزک کے ساتھ ايونٹ کا آفيشل سانگ...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2I4FGcS

ورلڈ کپ سے قبل شاہینوں کیلئے اقراء عزیز کا خصوصی پیغام

کرکٹ ورلڈ کپ کے بخار میں سبھی مبتلا ہیں، میگا ایونٹ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے اورسبھی پاکستانیوں کی خواہش ہے کہ شاہین ٹرافی اپنے نام کرلیں۔ اداکارہ اقراء عزیز نے اسی حوالے سے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ شائقین کرکٹ اور پاکستانی ٹیم کیلئے خصوصی پیغام...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2WendEu

بلوچستان کے اسپتالوں میں ادویات کی قلت کا خدشہ

بلوچستان میں سرکاری اسپتالوں میں ادویات اور مشینری کی خریداری کا معاملہ التواء کا شکارہے، رواں مالی سال پونے 2 ارب روپے کے فنڈز  لیپس اور اسپتالوں میں ادویات ناپید ہونے کا خدشہ ہے۔ بلوچستان حکومت کے میڈیکل اسٹور ڈپو کی جانب سے سیکرٹری صحت بلوچستان کے نام مراسلہ میں کہا گیا کہ سرکاری اسپتالوں میں ادویات...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2I85vc8

دامن کوہ پَر پُرلطف افطاری

مارگلہ کے پہاڑوں پر فطری حسن کے  درميان جڑواں شہر کے باسی روزہ افطار کرتے ہیں۔حسين نظاروں کے سنگ روزہ افطار کرنے کا الگ ہی مزہ ہے۔ مارگلہ کی پہاڑيوں پر نعمتوں سے سجے دسترخوان دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ حسین فطری نظاروں کی گود میں  دست دعا بلند کرکے روح پرور مناظر دل کو...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2wucmqY

نیا بجٹ 11 جون کو پیش کیا جائے گا،تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس چھوٹ کم کرنے کی تجویز

نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس چھوٹ 12 لاکھ روپے سے کم کرکے 6 لاکھ روپے کرنے کی تجویز ہے۔ مالی سال 2019، 2020 کیلئے ٹیکس تجاویز کی تیاری پر کام جاری ہے۔ تنخواہ دار طبقے کو سالانہ 12 لاکھ روپے تک آمدن پر حاصل ٹیکس چھوٹ میں واضح کمی کی تجویز ہے۔...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2QGvGdX

Wednesday, May 29, 2019

29 May | 11 AM | ہیڈلائنز



from Samaa Urdu News http://bit.ly/2WexUHp

ڈرتے ہیں تبدیلی والے، بلاول بھٹو کا حکومت کے خلاف ٹویٹ

بلاول بھٹو زرداری نے نیب راول پنڈی پیشی سے قبل ٹویٹ کرکے حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں بلاول کا کہنا تھا کہ پارٹی کی جانب سے کسی باضابطہ اعلان نہ کئے جانے کے باوجود کارکنان اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے ہر پاکستانی کے آزادی رائے کے جمہوری...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2JJvnhA

فیصل آباد کے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو روزانہ کئی چالان کرنے کا ٹاسک مل گیا

فيصل آباد ميں ٹريفک پوليس نے چالان مہم شروع کردی، ہر وارڈن يوميہ 10 جبکہ پيٹرولنگ اہلکار 15 چالان کاٹے گا۔ شہريوں نے ڈي ايس پي ٹريفک کے احکامات پر تنقید کی ہے۔ فيصل آباد کے ٹريفک اہلکاروں کو نیا ٹارگٹ مل گیا۔ فیصل آباد سرکل سول لائن کی ڈی ایس پی نسیم اختر نے انوکھا...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2JJYjWY

ورلڈکپ کے پہلے میچ کے لیے پاکستان نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی

ورلڈ کپ سے پہلے ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی دکھا کر خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ پاکستان نے بھی گیم پلان پر کام شروع کردیا۔ پاکستانی تھنک ٹینک نے ورلڈکپ مقابلوں کے لئے سر جوڑ لیے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے فتح کن آغاز کے لیے پلان پر کام شروع کردیا گیا ہے۔...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2Wy1Ehy

29 May | 10 AM | ہیڈلائنز



from Samaa Urdu News http://bit.ly/2MfL3LM

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کی افتتاحی تقریب آج ہورہی ہے

ورلڈ کپ 2019 کي رنگارنگ افتتاحي تقريب آج بکھنگم پيلس کے سامنے ہوگی، مقامی اورعالمی شہرت يافتہ فنکار ایونٹ میں پرفارم کريں گے۔ کرکٹ، ميوزک، ڈانس اور انٹرٹينمنٹ کا تڑکا، بکھنگم پيلس کے باہر مال ميں ورلڈ کپ کي افتتاحي تقريب ہوگی۔ ایونٹ میں ورلڈ کپ کا آفيشل سانگ بھي پيش کيا جائے گا، مقامی...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2Wa4Ocf

پاکستان کو ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو ايشيا کپ کي ميزباني مل گئی ہے۔ايونٹ آئندہ سال ٹي ٹوئنٹي ورلڈ کپ سے قبل ستمبر ميں کھيلا جائےگا۔ سنگاپور میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں پاکستان کو ايونٹ کي ميزباني دينے کا فيصلہ ہوگيا۔ اجلاس میں اس بات پر بهی غور کیا گیا کہ اگر پاکستان اور بھارت کے...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2EGlVaD

29 May | 9 AM | ہیڈلائنز



from Samaa Urdu News http://bit.ly/2JLn1pY

سکھر میں ادویات کی قیمت بڑھنے سے مریض پریشان

سکھر میں بلڈ پریشر، شوگر اور بخارکي ادويات مہنگي ہوگئی ہیں۔ قيمتيں 50 سے 100 فيصد تک بڑھنے سے مريض پريشان ہیں۔ سکھر میں حکومت کی جانب سے دواؤں کی قیمتیں کم کرنےکے اعلان پرعمل نہ ہوسکا۔ سکھر میں بلڈ پریشر، شوگر اور بخار سمیت دیگر امراض کی دوائیں مہنگی ہونے سے مریض رل گئے۔...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2K9FawY

شيخوپورہ ڈسٹرکٹ جيل کے قيديوں ميں ايچ آئی وی کی تصديق

لاڑکانہ کے بعد پنجاب ميں بھي ايڈز وائرس پھيلنے لگا۔ شيخوپورہ کي ڈسٹرکٹ جيل ميں 9 قيديوں ميں ايچ آئي وي کي تصديق ہوگئی ہے۔ شیخوپورہ ڈسٹرکٹ جیل کے 9 قیدیوں میں ايچ آئي وي وائرس کا انکشاف ہوا ہے، تمام قيديوں ميں ايڈز کي تصديق بھي ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ اينڈ سيشن جج کے حکم...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2HIwU5m

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny