قومی اسمبلی کی 7 نشستوں کے ساتھ تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی 6 نشستیں چھوڑنا پڑیں گی جبکہ ایک نشست عوامی نیشنل پارٹی خالی کرے گی۔ مجموعی طور پر خیبر پختونخوا کی 10 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے جس پر تحریک انصاف کو ٹم ٹائم کا سامنا ہوگا۔ خیبر پختونخوامیں سابق...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2M46CKy
Wednesday, August 1, 2018
این اے60پرانتخاب ملتوی کرنےکانوٹیفیکشن کالعدم قرار،سپریم کورٹ
سپريم کورٹ نےاين اے60 راول پنڈی پراليکشن ملتوي کرنےکانوٹيفکيشن کالعدم قراردے ديا۔ این اے 60 راولپنڈی میں الیکشن التواء کےخلاف شیخ رشید کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے این اے60 پرانتخاب نئے سرے سے کرانے کا حکم الیکشن کمیشن کودےدياہے۔ سپریم کورٹ نے اس حلقےپرانتخاب ملتوی کرنےکانوٹيفکيشن کالعدم قراردیاہے۔سپریم کورٹ...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2n06oco
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2n06oco
کراچی میں متوقع بارشیں،کےالیکڑک کی ضروری ہدایات جاری
کراچی میں مون سون بارشوں کےباعث کےالیکٹرک نے ضروری ہدایات جاری کردی ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کےمطابق کراچي میں بارش کےموسم میں احتیاط ضروری ہے۔ بارش کےدوران شہریوں کو خبردارکیاگیاہےکہ ٹوٹے ہوئے تاروں، بجلی کے کھمبوں اور پی ایم ٹیز سے دور رہیں۔ ترجمان کےاليکٹرک نے ہدایت کی کہ برقی آلات کااستعمال گیلےہاتھوں کے...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KfDm1G
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KfDm1G
ڈیرہ اسماعیل خان: ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق،2 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ نعشوں کو کو پہاڑ پور اسپتال جبکہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر ڈی ایچ کیو ڈیرہ منتقل کردیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان نے سما کے نمائندہ احمد نواز کے مطابق چشمہ روڈ المعز شوگر ملز کے...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2ABeMZQ
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2ABeMZQ
پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں مثبت رجحان،ڈالربھی کم ہوگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کوکاروبارکےآغاز میں مثبت رجحان دیکھنےمیں آیا۔ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےدوران100انڈیکس میں150پوائنٹس کااضافہ ہوا۔اسٹاک ایکسچینج100انڈیکس42ہزار850کی سطح عبورکرگیا۔ گذشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنےمیں آیا تھا اورکاروبار کے دوران 470 پوائنٹس کمی ہوئی تھی جس سے 100 انڈیکس 43100 کی...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2OxPA9e
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2OxPA9e
ابھی اقتدار کے امتحان اور بھی ہیں۔
آخر کار وہ انتخابات ہوگئے۔ جن کے موئخر ہونے کی افواییں پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومت ختم ہونے سے پہلے سے ہی ہورہی تھیں اور انتخابی نتائج بھی توقعات کے عین مطابق آئے۔ جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف وفاق میں حکومت بنائے گی اور عمران خان وزیراعظم ہوں گے۔ ویسے تو یہ روز...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Oz8cWl
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Oz8cWl
یونان، جنگلات میں لگنے والی آگ سے 91 افراد ہلاک
یونان کے جنگلات ميں لگنے والي آگ پر سات روز بعد بھي قابو نہ پايا جاسکا۔ ہلاک ہونے والوں کی تعداد اکيانوے ہوگئي جبکہ پچيس افراد تاحال لاپتہ ہيں۔ یونان میں نہ تھمنے والي آگ کے باعث اب تک متعدد افراد زخمی ہوچکے ہيں۔ ہلاک ہونے والے افراد ميں بيشتر کي آخري رسومات بھی ادا...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2voXBVs
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2voXBVs
مسلح ملزمان کو دیکھ کر سیکورٹی گارڈ فرار
کراچي کے علاقے بہادر آباد ميں تين مسلح ملزمان کو ديکھ کر سيکورٹي گارڈ نے دوڑ لگا دی۔ واقعے کي سي سي ٹي وي فوٹيج سما نے حاصل کرلي جس ميں تين مسلح ملزمان کو اسلحہ لہراتے اور ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک ڈاکو نے رومال سے چہرا چھپایا ہوا ہے۔
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2n3fWmV
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2n3fWmV
عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ،پیٹرولیم مصنوعات نہ بڑھانے کا اعلان
نگراں حکومت کیا جانب سے رواں ماہ پیٹروليم مصنوعات کي قيمتيں برقرار رکھنے کا فيصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق فیصلہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے کیا گیا۔ اوگرا نے یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات سات روپے فی لیٹر تک مہنگی کرنے کی سفارش کي تھي۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کو دو...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2v5DYCb
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2v5DYCb
ترک صدر کی عمران خان کو مبارک باد
اليکشن جيتنے پر ترک صدر طیب اردوگان نے عمران خان کو فون پر مبارک باد اور آئندہ حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، جب کہ عمران خان نے پاک ترک تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر اتفاق کیا۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بھی بنی گالہ میں عمران خان سے...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2v69nVj
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2v69nVj
Subscribe to:
Posts (Atom)
May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus
By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny
-
پشاور: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ صاحب استطاعت لوگ ہی حج کرتے ہیں اور جس کے پاس پیسے ہوں وہ حج کے لیے جائے گا۔...
-
In an interview, the White House press secretary says Donald Trump had divine support. from BBC News - World https://bbc.in/2Bm9a3B
-
Consumer Reports reveals its Top 10 picks for the best vehicles of 2019. It's an influential annual list that serves as a guide for many...