Sunday, July 1, 2018

پیپلز پارٹی رہنما نوید قمر نے ووٹرز کو کھری کھری سنادی

پيپلزپارٹي کے رہنما نويد قمر قومي اسمبلي کے حلقے دو سو اٹھائيس پر اپني انتخابي مہم کے سلسلے ميں گاوں خدا بخش پہنچے جہاں ووٹرز کي جانب سے شکايات پر نويد قمر نے کھري کھري سنا دي۔ مزيد جانتے ہيں سما کے نمائندے فقير سليم سے

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Nca5I1

No comments:

Post a Comment