سيالکوٹ کےحلقے این اے73 سے شکست کھانےوالےپی ٹی آئی کے امیدوار عثمان ڈار نے ووٹوں کی گنتی کو مسترد کردیاہے۔ اين اے73ميں ووٹوں کي دوبارہ گنتي کےمعاملے میں نیاموڑ آیاہے۔ پی ٹی آئی امیدوارعثمان ڈارنےووٹوں کي دوبارہ گنتي کےعمل کومستردکرديا ہے۔انھوں نےاليکشن کميشن کوريویو پٹيشن کي درخواست بھی دیدی ہے۔ اس حلقے کے انتخابی نتائج...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2AjesyJ
No comments:
Post a Comment