پنجاب میں اگلی حکومت بنانے کے لئے تحریک انصاف بھی متحرک ہوگئي ہے، رات گئے جہانگيرترين اور عليم خان کي دو آزاد اميدواروں سے ملاقاتيں ہوئي ہيں۔ ملتان ميں جہانگيرترين اور عليم خان نے پي پي دو سو سترہ کے سليمان نعيم اور پي پي دو سو نواسي سے کامياب آزاد اميدوار محمد حنيف پتافي...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2LSGi6c
No comments:
Post a Comment