Saturday, July 28, 2018

شہباز شریف اور چوہدری برادارن کو نیب نے طلب کرلیا

نيب لاہور نے پنجاب پاورڈويلپمنٹ کمپني کيس ميں شہباز شريف، جب کہ آمدن سے زائد اثاثوں کے کيس ميں چوہدري پرويزالہي اور شجاعت حسين کو طلب کرليا ہے۔ شہباز شريف کو پنجاب پاورڈويلپمنٹ کمپني کيس ميں بيس اگست کو طلب کيا گيا ہے۔ شہباز شريف کو اسي کيس ميں دو بار پہلے بھي طلب کيا...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2LDmg2L

No comments:

Post a Comment