امريکي باکس آفس پر پچيس سال ميں پہلي مرتبہ ايشيائي اداکاروں کا راج قائم ہوگیا۔ کريزي رچ ايشينز نے ويک اينڈ پر ڈھائي کروڑ ڈالر کما کر پہلي پوزيشن حاصل کرلي، جس کے بعد خطرناک شارک دوسرے نمبر پر چلي گئي۔ دي ميگ نے ايک کروڑ تيس لاکھ ڈالر کا بزنس کيا۔
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2MUWqHU
No comments:
Post a Comment