Wednesday, August 1, 2018

این اے60پرانتخاب ملتوی کرنےکانوٹیفیکشن کالعدم قرار،سپریم کورٹ

سپريم کورٹ نےاين اے60 راول پنڈی پراليکشن ملتوي کرنےکانوٹيفکيشن کالعدم قراردے ديا۔ این اے 60 راولپنڈی میں الیکشن التواء کےخلاف شیخ رشید کی درخواست پر  سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے این اے60 پرانتخاب نئے سرے سے کرانے کا حکم الیکشن کمیشن کودےدياہے۔ سپریم کورٹ نے اس حلقےپرانتخاب ملتوی کرنےکانوٹيفکيشن کالعدم قراردیاہے۔سپریم کورٹ...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2n06oco

No comments:

Post a Comment