Saturday, September 1, 2018

ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس طاہرہ صفدر نے حلف اٹھا لیا

حلف برداری کی سادہ سی تقریب بلوچستان ہائی کورٹ میں ہوئی   ملکی تاریخ میں پہلی بار خاتون چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس طاہرہ صفدر نے بحثیت چیف جسٹس بلوچستان اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔   حلف برداری کی تقریب بلوچستان ہائی کورٹ میں ہوئی جہاں  گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی نے  جسٹس طاہرہ صفدرسےحلف...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2PrehE1

No comments:

Post a Comment