برج ٹاؤن ٹيسٹ کا دوسرا روز بولرز کے نام رہا۔ ويسٹ انڈيز کيخلاف پہلي اننگز ميں انگلينڈ کي ٹيم 77 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئي۔ روٹ، اسٹوکس، بيريسٹو، بٹلر اور معين علي سميت سب ناکام رہے، سات بلے باز ڈبل فيگر ميں بھي نہ جاسکے۔ دوسري اننگز ميں ويسٹ انڈين ٹيم کي بھي 6 وکٹيں...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2FYwWFI
No comments:
Post a Comment