Wednesday, January 2, 2019

ملک کے بالائی علاقوں میں رواں سال کی پہلی برف باری

ملک کے بالائي علاقوں ميں موسم سرما کي شدت بڑھ گئی ہے۔گليات، ناران، کالام ،سوات  ميں نئے سال کي پہلي برفباري ہوئی۔ ملک کے بالائی علاقوں میں رواں سال کی پہلی برف باری نے موسم سرد کردیا ہے۔ اسلام آباد، ايبٹ آباد ، مانسہرہ ، مظفر آباد سميت ديگر علاقوں ميں ہلکي بارش نے ٹھنڈ...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2SvBqHh

No comments:

Post a Comment