Sunday, February 3, 2019

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر اتوار کے روز لاہور پہنچے گے، جہاں وہ پنجاب کابینہ کے اجلاس کی بھی صدارت کرینگے۔ وزیراعظم عمران خان دورہ لاہور کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کو پنجاب میں پولیس اصلاحات پر بریفنگ دی جائے گی، جب کہ اس دوران ساہیوال واقعہ...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2D0gEsI

No comments:

Post a Comment