بھارتي ميڈيا زي نيوز نسوار کے پيکٹ کي تصوير دکھا کر یہ ثابت کرنے کي کوشش کرتا رہا کہ پاکستان نے ايف سولہ طيارہ استعمال کيا ہے۔ زي نيوز نے بھارتي طيارے کے وہ ٹکڑے بھي دکھائے جس کا پول خود ايک بھارتي ماہر کھول چکا ہے۔
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2TbLFVK
No comments:
Post a Comment