محکمہ صحت نے نگليريا سے بچاؤ کيلئے چھ رکني فوکل گروپ تشکيل دے ديا۔ سيکريٹري صحت نے نوٹيفکيشن جاري کرديا ہے جس کے تحت فوکل گروپ روزانہ کی بنیاد پر حکمت عملی مرتب کرے گا۔ فوکل گروپ آبی ذخائر، سوئمنگ پولز، پمپنگ اسٹيشنزکي انسپکشن ہوگی۔ ڈاکٹر ظفر مہدی گروپ کے کنوینئر مقررکئے گئے ہیں۔ گروپ...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2UZM21s
No comments:
Post a Comment