Monday, May 20, 2019

وزیراعظم عمران خان اپوزیشن پر برس پڑے

اسلام آباد ميں شوکت خانم اسپتال کي فنڈ ريزنگ تقريب سے خطاب کے دوران وزيراعظم عمران خان اپوزيشن پربرس پڑے ۔ کہا آج جمہوريت بچانے کيلئے سارے اکٹھے ہوگئے، انہي لوگوں کي وجہ سے ملک آگے نہيں جاسکا ۔

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2JslDIx

No comments:

Post a Comment