مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہزاروں فرزندان اسلام اعتکاف بيٹھ گئے ہیں۔ دس روزہ اعتکاف کے دوران عبادات، ذکر و اذکار اور قرآن پاک کي تلاوت سينوں کو منور کيا جائے گا۔ اعتکاف کرنے والے قبوليت گھڑي شب قدر کو تلاش کريں گے۔ پاکستان میں بھی اللہ کي خاص رحمتيں اور برکتيں سميٹنے کيلئے...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2W6qkhO
No comments:
Post a Comment