Saturday, May 18, 2019

ویڈیو: کرکٹ ورلڈ کپ کا آفیشل گانا جاری کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئي سي سي ) نے کرکٹ ورلڈ کپ دو ہزار انيس کا آفيشل سانگ ريليز کرديا۔ یہ گانا لورين اور برطانوي بينڈ روڈي منٹل نے گايا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2WSMQHg

No comments:

Post a Comment