پاکستان کےسوئزرلينڈ سوات ميں سات ہزارفٹ بلندي پروادی مرغزار میں قائم سفید محل یہاں کے پہلے بادشاہ نے تعمیر کرایا تھا۔ لیاقت علی خان اورملکہ الزبتھ نے بھی اس محل میں قیام کیا۔ فلک بوس پہاڑوں کے دامن میں سحرطاری کرتے نظاروں کی سیر کریں اس رپورٹ میں
The post سوات:مرغزارمیں 7ہزاربلندی پرقائم سفید محل appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2nkTPIw
No comments:
Post a Comment