حیدرآباد: جامعہ سندھ نے بي اے،بي ايس سي،بي کام کےتمام پرچے ملتوي کردئیے ہیں۔ سماءکےمطابق جامعہ سندھ نے بی اے ، بی ایس سی ،بی کام کے تمام پرچے ملتوی کردئیے ہیں۔ یہ پرچےجامعہ سندھ سےملحقہ کالجزميں ہونےتھے۔ جامعہ سندھ کےمطابق نئی تاریخ کااعلان جلد کیا جائےگا۔ جامعہ سندھ انتظامیہ نے24گھنٹےمیں3اعلامیے جاری کیے تھے۔ملتوی پیپرز26جنوری...
The post بی اے،بی ایس سی ،بی کام کے پرچے ملتوی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2Dmekv2
No comments:
Post a Comment