Friday, January 19, 2018

اردوادب اورصحافت کاایک باب ہمیشہ کےلیےبندہوگیا

لاہور:معروف دانشوراورکالم نگارمنوبھائی انتقال کرگئے۔ سماءکےمطابق منوبھائی لاہور میں گزشتہ کچھ عرصےسےاسپتال میں زیرعلاج تھے۔منوبھائی دل اورگردےکےعارضےمیں مبتلاتھے۔مرحوم کےسوگواران میں ایک بیٹا،ایک بیٹی اوربیوہ شامل ہیں۔ منو بھائی کی نمازجنازہ آج بعدنمازعصرروازگارڈن میں اداکی جائےگی اور ان کی تدفین میانی صاحب قبرستان میں کی جائے گی۔ صدرپاکستان ممنون حسین نے منوبھائی کے انتقال پراظہارافسوس کیاہے۔...

The post اردوادب اورصحافت کاایک باب ہمیشہ کےلیےبندہوگیا appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2Dq9bGB

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny