اسلام آباد: پي ٹي آئي نےپنجاب سےچوہدری سرورکوسینیٹ الیکشن لڑانےکافیصلہ کیاہے۔ سماءکےمطابق پی ٹی آئی نے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرورکواہم ذمہ داری سونپنےکافیصلہ کیاہے۔ پی ٹی آئی نے پنجاب سے چوہدری سرور کو سینٹ الیکشن لڑانےکافیصلہ کیاہے۔ پی ٹی آئی قیادت نےچوہدری سرورکوفیصلےسےآگاہ کردیا ہے۔ اس حوالےسے چوہدری سرورنےمشاورت کےلیےوقت مانگ لیاہے۔ یہ فیصلہ...
The post پی ٹی آئی کا چوہدری سرورسے متعلق اہم فیصلہ appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2ntg6Eb
No comments:
Post a Comment