Wednesday, January 31, 2018

پاکستان میں زلزلہ،آوران اورلسبیلہ لرزگئے

کوئٹہ: بلوچستان کے شہر آواران اورلسبیلہ میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کئےگئے۔ سماءکےمطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایاہےکہ زلزلےکی شدت4.9 اورگہرائی23کلومیٹرریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیمامرکز کےمطابق آوران اور لسبیلہ میں آنےوالے زلزلےکامرکزبیلہ سے20کلومیٹردورمشرق میں تھا۔ زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ سماء

The post پاکستان میں زلزلہ،آوران اورلسبیلہ لرزگئے appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2DQLUxG

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny