Friday, February 9, 2018

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنادی

 کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران کراچی میں بارش کا امکان  ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے باعث ہفتے اور اتوار کی درمیان شب کراچی میں بارش ہوسکتی ہے، بارش کی وجہ سے درجہ حرارت گرنے اور موسم سرد ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، مکران اور قلات ڈویژن میں بارشیں ہونے کا امکان ہے جب کہ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری اور موجودہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

The post محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنادی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2C7y44e

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny