اسلام آباد:اسٹیٹ بینک نے برآمدکنندگان کیلئےطویل المدتی شریعہ فنانسنگ کی سہولت کا اجراء کردیا۔ سالانہ برآمد پچاس لاکھ ڈالرزیا مجموعی فروخت کےپچاس فیصد پر سہولت مل سکےگی۔ اسٹیٹ بینک سے جاری بیان کےمطابق برآمدکنندگان کیلئےطویل المدتی شریعہ فنانسنگ کی سہولت کا اجراء کردیا گیا ہے۔ طویل المدتی شریعہ فنانسنگ کافیصلہ برآمد کنندگان کے مطالبےپرکیا گیا...
The post ایکسپورٹرز کیلئےطویل المدتی شریعہ فنانسنگ کی سہولت کا اجراء appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2GdeFS8
No comments:
Post a Comment