Monday, March 19, 2018

مجھے عہدہ دینے سے پہلے امریکا سے اجازت لینی پڑتی ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر

لاہور: پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کوئی بھی عہدہ لینے سے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے عہدہ دینے سے پہلے امریکا سے اجازت لینی پڑتی ہے۔

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی جانب سے نگران وزیر اعظم کیلیے ان کا نام تجویز کیے جانے کے حوالے سے ٹیلیفونک گفتگو میں ڈاکٹر عبد القدیر نے کہا ان کی کون سنتا ہے، مجھے عہدہ دینے سے پہلے امریکا سے اجازت لینی پڑتی ہے، ویسے بھی مجھے ان عہدوں کا شوق نہیں۔

ڈاکٹر عبدالقدیر نے اپنی صحت کے حوالے سے بتایا کہ انفیکشن کی وجہ سے علاج کرا رہا ہوں۔

The post مجھے عہدہ دینے سے پہلے امریکا سے اجازت لینی پڑتی ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2IyctGC

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny