Sunday, March 25, 2018

پی ایس ایل سیکیورٹی واک تھرو گیٹ نصب

پاکستان سپر لیگ  فائنل کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے واک تھرو گیٹ بھی اسٹیڈیم کے راستوں پر نصب کیے گئے ہیں۔ اسٹیڈیم آنے والے کرکٹ مداح ان ہی دروازوں سے گزر کر اسٹیڈیم کی جانب آسکیں گے۔ ایکسپو سینٹر کراچی کے سامنے نصب واک تھرو گیٹ اور سیکیورٹی کے مناظر دیکھیں۔ سماء

The post پی ایس ایل سیکیورٹی واک تھرو گیٹ نصب appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2ILGh2B

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny