پيرس فيشن ويک ميں معروف لبناني فيشن ڈيزائنر ايلي ساب نے وکٹورين اسٹائل سے متاثرہ ڈريسز کا کليکشن پيش کيا۔ ريمپ پر چمکيلے گاؤن زيب تن کيے ماڈلز نے ديکھنے والوں کي نگاہوں کو خيرہ کرديا۔ايلي ساب آسکر ايوارڈز کي تقريبات ميں شريک اداکاراؤں کے پسنديدہ ڈيزائنرہيں۔
The post پیرس فیشن ویک میں وکٹورین اسٹائل کی دھوم appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2oKPKOy
No comments:
Post a Comment