سندھ اسمبلي ميں پيپلز پارٹي اور ايم کيو ايم کے ارکان ايک دوسرے پر برس پڑے۔ فيصل سبزواري نے پيپلز پارٹي کي دس سالہ حکومت پر کرپشن کے الزامات لگائے تو جام خان شورو نے بھي ايم کيو ايم والوں کو آڑے ہاتھوں ليا۔
The post پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم ارکان ایک دوسرے پر برس پڑے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2GxDZBT
No comments:
Post a Comment