لاہور: اداکارہ سجل علی ’ الف ‘ میں اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ مرکزی کردارنبھائیں گی۔
سجل علی نئی ڈرامہ سیریل ’ الف ‘ میں اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ پہلی مرتبہ مرکزی کردارنبھائیں گی۔ واضح رہے کہ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں نعمان اعجاز، صدف کنول، کبریٰ خان، سلیم معراج ، لبنیٰ اسلم، فرخ دربار، عثمان خالد بٹ اور منظر صہبائی شامل ہیں۔ ڈرامے کی رائٹر عمیرہ احمد ، ڈائریکٹر حسیب خان اور پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں سعید اورثنا شاہنواز ہیں۔
The post سجل علی ’’الف‘‘ میں حمزہ عباسی کے ساتھ پہلی مرتبہ مرکزی کردار نبھائیں گی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JhE95T
No comments:
Post a Comment