دنیا کے تیزترین انسان کا ریکارڈ قائم کرنے والے جمیکا کے یوسین بولٹ نے ناورے میں فٹبال کی ٹریننگ شروع کردی ۔ یوسین بولٹ ناورے کے کلب اسٹرومزگاڈسيٹ کی نمائندگی کریں گے ۔ دنيا کا تيز ترين انسان اب ایک نئے خواب کی تعبير کے ليے پراميد ہے۔
The post دنيا کا تيز ترين انسان اب فٹبال کھيلے گا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2H6sbXA
No comments:
Post a Comment