Wednesday, August 15, 2018

اسپیکراورڈپٹی اسپیکرکےانتخاب پرعمران خان کادلچسپ تبصرہ

قومی اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کےلیے عمران خان جب آئےتوان سے سوال کیاگیاکہ کیا امید کررہےہیں جو پہلا انتخاب ہے،اس پر عمران خان نے کہاکہ میچ اچھاہوگا۔ انھوں نے مزید کہاکہ پچ تواچھی ہے،ٹاس تو پہلے ہی جیت گئےہیں۔

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2PaUKsb

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny