Wednesday, August 15, 2018

احتساب عدالت کے باہر ن لیگی رہنماوں اور کارکنوں کے نعرے

نا اہل وزیراعظم نواز شریف کی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر بڑی تعداد میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور کارکن اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کیلئے پہنچ گئے۔ کارکنوں کی جانب سے نواز شریف کے حق میں اور عدلیہ مخالف نعرے لگائے گئے۔ ویڈیو دیکھیں۔

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2OAAiQg

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny