Thursday, August 30, 2018

سپاہی مقبول حسین کون تھے؟

وہ استقامت کا روشن ستارہ بھی ڈوب گيا، جس کی روشنی سے پاک سر زمين کا سر فخر سے بلند ہے، 40 سال بھارتی قيد ميں قربانيوں کی خاموش داستاں رقم کی، وطن لوٹے تو ڈيوٹی کا احساس زندہ تھا، مقبول حسين ہمارے ہيرو تھے، ان کی زندگی پر یہ رپورٹ دیکھیں۔

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2PLJnai

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny