Saturday, November 10, 2018

ویڈیو: ٹيم کی جيت پر کپتان سرفراز خوشی سے نہال

ٹیم کی جیت پر خوشی سے نہال کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم نے اچھا کم بیک کیا، فخرزمان، بابر اعظم اور شاہین آفریدی کی کارکردگی متاثر کن رہی۔ اسپنرز کی بولنگ بھی لاجواب تھی۔ تیسرے میچ میں کیویز کو شکست دے کرسیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2z1VMjF

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny