لاڑکانہ: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کی سزا دی جا رہی ہے۔
لاڑکانہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وفاق سے سندھ کے حقوق لڑ کر نہیں پر مذاکرات کے ذریعے لیں گے، سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیپکو کی سندھ کے عوام سے زیادتیاں بڑھ گئی ہیں، سندھ میں واٹر سپلائی کی اسکیموں کو واٹر کمیشن دیکھ رہا ہے، جس وجہ سے مسائل حل نہیں کروا پائے۔
The post سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کی سزا دی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2sXT2jQ
No comments:
Post a Comment