Saturday, March 2, 2019

بھارتی میڈیا نے ایف 16 نسوار کے پیکٹ کو ثبوت بنا ڈالا

بھارتي ميڈيا زي نيوز نسوار کے پيکٹ کي تصوير دکھا کر یہ ثابت کرنے کي کوشش کرتا رہا کہ پاکستان نے ايف سولہ طيارہ استعمال کيا ہے۔ زي نيوز نے بھارتي طيارے کے وہ ٹکڑے بھي دکھائے جس کا پول خود ايک بھارتي ماہر کھول چکا ہے۔

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2TbLFVK

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny