Monday, March 25, 2019

نائیجیریا نے انڈر19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بناکرتاریخ رقم کردی

ونڈ ہوئیک:  نائیجیریا نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بناکر نئی تاریخ رقم کردی۔

نمیبیا میں کھیلے گئے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اس نے سیری الیون کو 2 وکٹ سے شکست دی، 139 رنز ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر نائیجیریا کی ٹیم کے 87 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے تاہم پیٹر آہو نے ناٹ آؤٹ 21 رنز بناکر اپنی ٹیم کو جشن منانے کا موقع فراہم کردیا۔ یہ پہلا موقع ہے جب نائیجیریا نے کسی ورلڈ کپ میں جگہ بنائی ہے۔

The post نائیجیریا نے انڈر19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بناکرتاریخ رقم کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Yh8YfP

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny