Thursday, April 11, 2019

نواز شریف کے علاج پرپی ٹی آئی نے ظلم اور زیادتی کی، شہبازشریف

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور صد ن لیگ شہبازشريف نے دعویٰ کيا ہے کہ نوازشريف کے علاج پر تحريک انصاف نے ظلم اور زيادتي کي، کبھی ڈاکٹرز نہیں ملتےتو کبھی مشینیں نہیں ہوتیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ قوم کی خدمت کی، ہمارے ہاتھ صاف ہيں ۔

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2Z0Uhh6

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny