اسلام آباد: اے ایس ایف نے بھاری مقدارمیں منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق اے ایس ایف نے نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر10 کلوگرام سے زائد منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اے ایس ایف کے مطابق ملزم زاہد غیرملکی ائیرلائن کی پروازای کے 613 سے مانچسٹر جانا چاہتا تھا جس نے 10 کلوگرام سے زائد ہیروئن بڑی مہارت سے بیگ کی تہہ میں چھپا رکھی تھی۔
اے ایس ایف کے مطابق ملزم زاہد گجرات کا رہائشی ہے جس کو گرفتار کر کے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
The post نیواسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافرسے 10 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Eqe9ll
No comments:
Post a Comment