Saturday, May 4, 2019

طارق باجوہ سے استعفیٰ مانگا گیا، ذرائع اسٹیٹ بینک

کراچی:  اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر اسٹیٹ بینک سے استعفیٰ طلب کیا جو گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے پیش کردیا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک کو برطرف کرنے کی اطلاعات پر تبصرہ کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک آئینی عہدہ ہے جنہیں اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے بغیر تبدیل نہیں کیا جاتا۔

The post طارق باجوہ سے استعفیٰ مانگا گیا، ذرائع اسٹیٹ بینک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2UZqgLl

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny