Tuesday, January 30, 2018

پی ٹی آئی نے بھی راؤانوارکی حمایت کی تھی

پيپلزپارٹي رہنما مولا بخش چانڈيو وضاحتوں پراترآئے۔ بولےپورےملک ميں ہماري حکومت نہيں، سياسي مخالفين ہميں بدنام کرنے کيلئے راؤ پر ہلکا ہاتھ رکھ رہے ہيں ۔راؤ انوار کے اچھے کام کي تو پي ٹي آئي نے بھي حمايت کي تھي۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

The post پی ٹی آئی نے بھی راؤانوارکی حمایت کی تھی appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2rR9QLL

پی ٹی آئی کا خواجہ آصف کیخلاف چیئرمین نیب کوخط

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر دفاع خارجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لیے چیئرمین نیب کو خط لکھ دیا۔ خط کے مطابق خواجہ آصف کی منی نڈرنگ سے متعلق نا قابل تردید شواہد موصول ہوئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خواجہ آصف کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات...

The post پی ٹی آئی کا خواجہ آصف کیخلاف چیئرمین نیب کوخط appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2GwMjTF

بھارتی اداکارہ پر جوتے سے حملہ

ممبئی / حیدر آباد : بالی ووڈ فلم باہو بلی کی اداکارہ تمنا بھاٹیا کو حیدر آباد میں تقریب کے دوران اس وقت عجیب صورت حال کا سامنا کرنا پڑا ، جب ایک شخص نے اچانک ان پر جوتے سے حملہ کردیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری اطلاعات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا...

The post بھارتی اداکارہ پر جوتے سے حملہ appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2rR9Nzz

عاصمہ قتل کیس؛گرفتارملزم میڈیا کے سامنے پیش

کوہاٹ پولیس نے رشتے سے انکار پر جان سے مار دی جانے والی عاصمہ قتل کیس میں گرفتار ملزم صادق اللہ کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا ۔ڈی پی او عباس مجید مروت کہتے ہیں مرکزی ملزم مجاہد آفریدی کی گرفتاری کیلئےانٹرپول سے رابطہ کرلیاگیا ہے۔ ملزمان سگےبھائي اور تحريک انصاف کي ضلعي قيادت کے...

The post عاصمہ قتل کیس؛گرفتارملزم میڈیا کے سامنے پیش appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2Gx6qBm

نااہلی کی مدت کا تعین وجہ کی بنیاد پرہونا چاہیئے

اسلام آباد: آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہونے کے بعد احاطہ عدالت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین کا کہنا تھا کہ جعلی ڈگری اور منی ٹریل پر نااہلی مختلف چیزیں ہیں۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ آرٹیکل 62 ون ایف...

The post نااہلی کی مدت کا تعین وجہ کی بنیاد پرہونا چاہیئے appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2rR9GUF

نواز شریف کا سیاسی قتل کیا گیا ہے

نیب عدالت کے باہر میڈیا سے گفت گو میں وزیر مملکت طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم چیزوں کو بگاڑنا نہیں چاہتے، سدھارنا چاہتے ہیں، معاملات سدھار نے کا مطلب یہ نہ لیا جائے کہ یہ ہماری کمزوری ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا شرم وحیا کا تھوڑا پردہ رہ گیا ہے...

The post نواز شریف کا سیاسی قتل کیا گیا ہے appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2GwM5vN

اس وقت ہر عدالت میں میرے ہی خلاف مقدمے چل رہے ہیں

نیب عدالت میں حاضری کے بعد نا اہل وزیراعظم نواز شریف جب باہر آئے تو خلاف توقع کافی خوشگوار مزاج میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے، گویا یہ سلسلہ مختصر تھا تاہم خندہ پیشانی سے مسکرا کر جواب دیتا ہوئے کہا کہ اس وقت ہر عدالت میں ، میرے ہی خلاف مقدمے چل رہے...

The post اس وقت ہر عدالت میں میرے ہی خلاف مقدمے چل رہے ہیں appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2rQBM2v

شریف خاندان کے خلاف ضمنی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

اسلام آباد : نیب عدالت نے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز میں دائر درخواستوں ایون فیلڈ پراپرٹیز کے ضمنی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ وکیل خواجہ حارث نے ایون فیلڈ پراپرٹیز کے...

The post شریف خاندان کے خلاف ضمنی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2GwicMj

سال2025 تک پاکستان کی بجلی کی طلب مزید بڑھے گی

اسلام آباد : انرجی ریفارمز رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2025ءتک پاکستان کی بجلی کی طلب 44 ہزار میگاواٹ تک بڑھ جائے گی۔ قومی معیشت کی 5.2 فیصد کی سالانہ شرح نمو کے نتیجہ میں 2025ءتک پاکستان کی بجلی کی طلب 44 ہزار میگاواٹ تک بڑھ جائے گی اور اگر قومی معیشت سالانہ...

The post سال2025 تک پاکستان کی بجلی کی طلب مزید بڑھے گی appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2rR9pkB

صباقمرکیلئے مایاعلی کا پیاراورتحائف

صباقمرزمان پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ صبا کے کریڈٹ پر متعدد کامیاب ڈرامہ سیریل تو تھے ہی لیکن بالی ووڈ کی ڈیبیو فلم “ہندی میڈیم “اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی متنازع ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی ڈرامہ سیریل “باغی” نے تو صبا کی شہرت کو چار...

The post صباقمرکیلئے مایاعلی کا پیاراورتحائف appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2GwianF

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny