Friday, March 30, 2018

یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانی لاہورایئر پورٹ سے گرفتار

لاہور: ایف آئی اے نے یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانیوں کو ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 4 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے لاہور ایئر پورٹ لایا گیا جہاں ایف آئی اے حکام نے انہیں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: ایئرپورٹ سےبرقعہ پوش خواتین گرفتار

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ یونان سے بے دخل کئے گئے چاروں پاکستانی براستہ ایران، ترکی سے یونان گئے تھے، جہاں وہ پکڑے گئے، چاروں افراد سے تفتیش کی جارہی ہے تاکہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کیا جاسکے۔

The post یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانی لاہورایئر پورٹ سے گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2GVJLiG

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny