Tuesday, December 4, 2018

اسرائیلی وزیراعظم اور اہلیہ پررشوت خوری اور فراڈ کے الزامات ثابت

اسرائيلي وزيراعظم نتن ياہو اوراہليہ سارا پررشوت خوري اور فراڈ کے الزامات ثابت ہو گئے۔ پوليس نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے سفارش کردي۔ اسرائيلي پوليس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزيراعظم بينجمن نتن ياہواور اہليہ سارا ٹيلي کام جائينٹ اسکينڈل ميں ملوث ہيں۔ شواہد ثابت کرتے ہيں کہ مياں بيوي...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Qb5xGX

No comments:

Post a Comment