وزيراعظم عمران خان نے وفاقي کابينہ ميں تبديلي کا اشارہ دے ديا۔کہتے ہيں وزرا کي کارکردگي کا جائزہ لے رہا ہوں۔ ہوسکتا ہے کچھ وزرا کي چھٹي ہو جائے۔ فوج پي ٹي آئي حکومت کے ساتھ کھڑي ہے، بولے تمام فيصلے خود کرتے ہيں، بيوروکريسي کو اصلاحات ميں رکاوٹ بننے نہيں ديں گے۔ نئي حکومت...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Ryclei
No comments:
Post a Comment