لاہور: چیف جسٹسں آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ملک میں قانونی کی حکمرانی رہے گی، عدليہ جمہوریت کو پامال نہیں ہونے دے گي۔ لاہور میں وکلا سے خطاب ميں جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ججز قوم کے مقروض ہيں، کسي جج کو اپني مرضي کے فيصلے کا اختيار نہيں۔ فيصلے...
The post عدلیہ جمہوری نظام کو پامال نہیں ہونے دے گی،چیف جسٹس appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2DldHC1
No comments:
Post a Comment