Monday, January 22, 2018

مرد خواتین سے اور خواتین مرد سے مشابہت اختیار نہ کریں، امام کعبہ

مکہ مکرمہ: مسجدالحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹرماہر المعیقلی نے کہا ہے کہ مرد خواتین سے اورخواتین مرد سے مشابہت اختیار نہ کریں۔

مسجدالحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹرماہر المعیقلی نے واضح کیاہے کہ شرم وحیااسلامی اخلاق کاتاج ہے، مردخواتین سے اورخواتین مرد سے مشابہت اختیارنہ کریں کیوں کہ ایک دوسرے کی مماثلت اورمشابہت بڑی برائی ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: پاکستان امت مسلمہ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، امام کعبہ

عرب ٹی وی کے مطابق امام و خطیب شیخ ڈاکٹرماہر المعیقلی نے ایک بیان میں کہا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت مبارکہ کا اہم مقصداعلیٰ اخلاق کی تبلیغ تھا، ایمان اور حسن اخلاق کاباہمی رشتہ چولی دامن والاہے، اخلاق عالیہ کی بدولت انسان کی پاکیزہ پہچان مکمل ہوتی ہے جب کہ اخلاق سے اعمال نامہ بھی بھاری ہوتا ہے۔

The post مرد خواتین سے اور خواتین مرد سے مشابہت اختیار نہ کریں، امام کعبہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2F1kzFn

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny