واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف نے تسلیم کیاہے کہ پاکستان اب درست سمت میں جارہاہے۔ واشنگٹن میں امريکي سينٹکام کے سربراہ جنرل جوزف نے ايوان نمائندگان کے اجلاس ميں بيان دیاکہ پاکستان اب درست سمت ميں جارہا ہے۔جنرل جوزف کاکہناتھاکہ پاکستان کےساتھ پيشہ وارانہ تعاون وقت کي اہم ضرورت ہے۔ جنرل جوزف...
The post پاکستان اب درست سمت میں جارہاہے،امریکی جنرل appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2BTqvlc
No comments:
Post a Comment