Friday, August 17, 2018

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا گریڈ 16 کا افسر 2 سال میں گریڈ 20 میں پہنچ گیا

اسلام آباد:  ایف آئی اے نے سروس رولز کی خلاف ورزی کرکے 22ماہ کے عرصے میں گریڈ 16کے افسر کو گریڈ 20تک پروموشن دینے پر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ایکسپریس کو دستیاب دستاویز کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) کے کارپوریٹ کرائم سرکل اسلام آبادکی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان( یو ایس سی ) کو ایک لیٹر لکھا گیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان میں گریڈ 16 کے افسر کو 22ماہ کے اند ر گریڈ 20 تک ترقی دیے جانے کے سلسلے میں درخواست موصول ہوئی ہے۔

 

The post یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا گریڈ 16 کا افسر 2 سال میں گریڈ 20 میں پہنچ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Mthhln

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny