Friday, August 17, 2018

ن لیگ کا زوال بادشاہت اور غرور کا نتیجہ ہے، ماروی میمن کا ٹویٹ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی منحرف رہنما بینظیر انکم سپورٹ کی سابقہ چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ ن لیگ کا زوال صرف بادشاہت اور غرور کا نتیجہ ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بینظیر انکم سپورٹ کی سابقہ چیئرپرسن ماروی میمن نے لکھا کہ ن لیگ کا زوال صرف بادشاہت اور غرور کا نتیجہ ہے، انہوں نے لکھا کہ اگر ابھی بھی نہیں سمجھتے تو پھر کبھی نہیں سمجھیں گے۔

The post ن لیگ کا زوال بادشاہت اور غرور کا نتیجہ ہے، ماروی میمن کا ٹویٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2vX4gr5

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny