Wednesday, November 21, 2018

ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 5 پیسے کم اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے مہنگا

کراچی: مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ گزشتہ روز گراوٹ کا شکار رہا۔

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 30 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 134روپے اور قیمت فروخت 134.50 روپے پر جا پہنچی جبکہ انٹر بینک میں5پیسے کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 133.90روپے اور قیمت فروخت134روپے ہو گئی۔

The post ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 5 پیسے کم اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے مہنگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2DRrMv7

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny